ریاض کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا میں روک کر تباہ کر دیا گیا۔ یہ بات یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد کی افواج کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتائی۔

المالکی کے مطابق یہ میزائل “دہشت گرد حوثی ملیشیا” نے داغا تھا، اور یہ سعودی دارالحکومت کو نشانہ بنانے والا ایک دہشت گردانہ حملہ تھا۔