یمن میں قانونی حکومت کی بحالی کے اتحاد کی افواج نے سعودی عرب کے مشرقی ریجن کی سمت داغے گئے ایک ڈرون کو روک کر تباہ کر دیا۔ یہ بات اتحاد کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتائی۔

ترجمان نے ڈرون داغنے والے کی نشاندہی نہیں کی، جبکہ بیان میں کسی نقصان کا ذکر بھی نہیں کیا گیا۔