سعودی عرب مشرقی ریجن کی جانب داغا گیا ڈرون تباہ یمن میں قانونی حکومت کی بحالی کے اتحاد نے بتایا کہ سعودی عرب کے مشرقی ریجن کی جانب داغے گئے ایک ڈرون کو روک کر تباہ کر دیا گیا۔ ایس پی اے 8 گھنٹے پہلے