عربی اخبار الشرق الاوسط کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے منگل کو «مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ» توثیق کے لیے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا۔

یہ معاہدہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان 7 اگست کو طے پایا تھا۔