عربی اخبار الشرق الاوسط کے مطابق برطانیہ نے سعودی عرب کو اضافی دفاعی فوجی مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں ٹائیفون لڑاکا طیارے شامل ہیں۔
یہ قدم ایسے وقت اٹھایا گیا ہے جب خطے میں دہشت گرد حوثی گروہ کے دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
دہشت گرد حوثی گروہ کے بڑھتے حملوں کے پیش نظر برطانیہ نے سعودی عرب کے لیے ٹائیفون طیاروں سمیت اضافی دفاعی فوجی مدد کا اعلان کیا۔
عربی اخبار الشرق الاوسط کے مطابق برطانیہ نے سعودی عرب کو اضافی دفاعی فوجی مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں ٹائیفون لڑاکا طیارے شامل ہیں۔
یہ قدم ایسے وقت اٹھایا گیا ہے جب خطے میں دہشت گرد حوثی گروہ کے دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
سیاست اور بین الاقوامی امور
سیاست اور بین الاقوامی امور
سعودی عرب
سیاست اور بین الاقوامی امور