یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد کے مطابق بحیرۂ احمر کی فضا میں دو کروز میزائلوں کو روک کر تباہ کر دیا گیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق یہ اعلان اتحادی افواج کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کیا۔
یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد نے بتایا ہے کہ بحیرۂ احمر کے اوپر دو کروز میزائل روک کر تباہ کر دیے گئے۔