یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد کے مطابق گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران ینبع کی طرف داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا میں روک کر تباہ کر دیا گیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق یہ اعلان اتحادی افواج کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کیا۔
