سعودی عرب سعودی عرب کے جنوبی ریجن اور ریاض ریجن میں تین ڈرون ناکارہ بنا کر تباہ یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد نے بتایا ہے کہ جنوبی ریجن اور ریاض ریجن میں 3 ڈرون روک کر تباہ کر دیے گئے۔ ایس پی اے 2 دن پہلے