سعودی عرب مدینہ منورہ ریجن میں کروز میزائل کو روک کر تباہ کر دیا گیا: اتحاد یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ مدینہ منورہ ریجن میں ایک کروز میزائل کو روک کر تباہ کر دیا گیا۔ ایس پی اے 18 گھنٹے پہلے