یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد کے مطابق سعودی عرب کے جنوبی ریجن اور ریاض ریجن میں تین ڈرون فضا میں روک کر تباہ کر دیے گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق یہ اعلان اتحادی افواج کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کیا۔
یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد نے بتایا ہے کہ جنوبی ریجن اور ریاض ریجن میں 3 ڈرون روک کر تباہ کر دیے گئے۔