یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد کی افواج کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے اعلان کیا ہے کہ ریاض ریجن اور جنوبی ریجن کی فضا میں دو ڈرون طیاروں کو روک کر تباہ کر دیا گیا۔

مختصر بیان میں یہ تفصیل نہیں دی گئی کہ ڈرون کہاں سے چھوڑے گئے تھے یا ان کا ہدف کیا تھا۔