یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد کی افواج کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے اعلان کیا ہے کہ ریاض ریجن اور جنوبی ریجن کی فضا میں تین کروز میزائلوں کو روک کر تباہ کر دیا گیا۔
مختصر بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ میزائل کہاں سے داغے گئے تھے یا ان کا ہدف کیا تھا۔
