الشرق الاوسط اخبار کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عزت مآب شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اپنے شامی ہم منصب اسعد الشیبانی کے ساتھ خطے کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی۔
دونوں وزرا نے علاقائی امن و استحکام کی حمایت کے لیے ریاض اور دمشق کی مشترکہ کوششوں کا بھی جائزہ لیا۔
