اخبار الشرق الاوسط کے مطابق یمن کی وزارت داخلہ نے ستمبر کے دوران عارضی دارالحکومت عدن اور لحج و ابین کے صوبوں میں دہشت گرد حوثی گروہ سے وابستہ دہشت گرد سیلز کو پکڑ کر توڑ دیا۔
اخبار کا کہنا ہے کہ یہ نیٹ ورک امن و امان کو غیر مستحکم کرنے اور سکیورٹی و فوجی قیادت کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
