قوانین اور عوامی خدمات عسیر میں ایک سال سے بیکار کھڑی کشتیوں کے مالکان کو 30 دن کی مہلت سعودی جنرل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے عسیر ریجن میں 365 دن سے سمندر میں نہ جانے والی کشتیوں کے مالکان کو 11 نومبر تک اپنی برانچ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایس پی اے 3 دن پہلے