حکومت اور فیصلے سعودی وزیر داخلہ کی ہدایت پر پبلک سکیورٹی کے 2440 اہلکاروں کو ترقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر پبلک سکیورٹی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے مختلف شعبوں کے 2440 اہلکاروں کو اگلے رینک پر ترقی دینے کے احکامات جاری کیے۔ ایس پی اے کل