صحت اور تعلیم سعودی وزارت صحت نے گمراہ کن ایکسوسوم انجکشن کی تشہیر پر دو ڈاکٹروں کے لائسنس معطل کر دیے سعودی وزارت صحت نے صرف بیرونی استعمال کے لیے مخصوص ایکسوسوم پروڈکٹ کے انجکشن کی تشہیر کرنے پر دو ڈاکٹروں کے پریکٹس لائسنس معطل کر دیے ہیں۔ ایس پی اے 17 جون، 2026