معیشت اور کاروبار زاتکا کے تیسری سہ ماہی میں 59 ہزار سے زائد معائنے، ای انوائس جاری نہ کرنا سب سے عام خلاف ورزی سعودی زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی نے 2026 کی تیسری سہ ماہی میں بازاروں اور دکانوں کے 59 ہزار سے زیادہ معائنے کیے۔ ایس پی اے 3 دن پہلے