شہر اور علاقے الدوادمی میں 74 ملین ریال سے زائد کا آبی منصوبہ مکمل، 262 کلومیٹر سے طویل لائنیں بچھا دی گئیں نیشنل واٹر کمپنی نے ریاض ریجن کی الدوادمی گورنری میں 74 ملین ریال سے زائد لاگت سے پانی کی لائنوں اور نیٹ ورک کا منصوبہ مکمل کر لیا۔ ایس پی اے کل