یمن میں قانونی حکومت کی بحالی کے لیے قائم اتحاد کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ اتحادی افواج نے ریاض ریجن میں ایک ڈرون کو روک کر تباہ کر دیا۔

بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ ڈرون کس نے چھوڑا تھا۔