سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات نے مکہ مکرمہ ریجن کی متعدد گورنریٹس میں ہلکی بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔
مرکز کے مطابق بارش جدہ، رابغ اور خلیص کی گورنریٹس میں ہوگی، جو آج منگل سے شروع ہو کر جمعرات تک جاری رہے گی۔
قومی مرکز برائے موسمیات نے مکہ مکرمہ ریجن کی گورنریٹس جدہ، رابغ اور خلیص میں آج منگل سے جمعرات تک ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات نے مکہ مکرمہ ریجن کی متعدد گورنریٹس میں ہلکی بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔
مرکز کے مطابق بارش جدہ، رابغ اور خلیص کی گورنریٹس میں ہوگی، جو آج منگل سے شروع ہو کر جمعرات تک جاری رہے گی۔
شہر اور علاقے
سیاحت اور طرزِ زندگی
صحت اور تعلیم
شہر اور علاقے