سعودی عرب خمیس مشیط میں ڈرون کو روک کر تباہ کر دیا گیا: اتحاد یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ خمیس مشیط شہر میں ایک ڈرون کو روک کر تباہ کر دیا گیا۔ ایس پی اے 11 گھنٹے پہلے