مقیم خدمات جنرل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 2026 کی دوسری سہ ماہی میں پارسل کمپنیوں کے خلاف شکایات کا انڈیکس جاری کر دیا اتھارٹی کے مطابق 2026 کی دوسری سہ ماہی میں مملکت میں 53 ملین سے زائد پارسل پہنچائے گئے، جبکہ ہر ایک لاکھ شپمنٹس پر اتھارٹی تک پہنچنے والی شکایات 1 سے 16 کے درمیان رہیں۔ ایس پی اے 10 ستمبر، 2026