سیاست اور بین الاقوامی امور سعودی وزیر خارجہ کی قطری اور کویتی ہم منصبوں سے گفتگو، حوثی حملوں کی دوبارہ مذمت شہزادہ فیصل بن فرحان کو قطر اور کویت کے وزرائے خارجہ کی فون کالز موصول ہوئیں جن میں مملکت کی شہری تنصیبات پر دہشت گرد حوثی گروہ کے حملوں کی ایک بار پھر مذمت کی گئی۔ ایس پی اے کل