ویزا اور اقامہ مسجد حرام کے دروازوں پر لائیو اسکرینیں کھلے داخلی راستوں کی نشاندہی کرنے لگیں مسجد حرام کے دروازوں اور بیرونی صحنوں میں نصب الیکٹرانک رہنما اسکرینوں سے نمازی قریب ترین کھلا داخلی دروازہ منتخب کر سکتے ہیں۔ ایس پی اے 22 جولائی، 2026