معیشت اور کاروبار ریاض میں عرب وزارتی کونسل برائے بجلی کا 16واں اجلاس، صدارت سعودی عرب کے پاس عرب وزارتی کونسل برائے بجلی نے ریاض میں عرب مشترکہ بجلی مارکیٹ کے دو معاہدوں کی پیش رفت اور اردن، سعودی عرب و مصر کے درمیان بجلی کے تبادلے کے تجرباتی منصوبے پر غور کیا۔ ایس پی اے 3 دن پہلے