سیاست اور بین الاقوامی امور سعودی نائب وزیر خارجہ کا عرب سفیروں سے خطاب: دہشت گرد حوثی گروہ کے حملے مکمل جنگی جرائم ہیں ریاض میں عرب ممالک کے سفیروں سے ملاقات میں نائب وزیر خارجہ ولید الخریجی نے کہا کہ مملکت اپنے شہریوں، مقیمین اور زائرین کے تحفظ میں کوئی کوتاہی نہیں کرے گی۔ ایس پی اے 18 گھنٹے پہلے