سیاست اور بین الاقوامی امور اتحاد: یمن کے صوبہ صعدہ میں بیلسٹک میزائل داغنے کے 2 پلیٹ فارم تباہ یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کے اتحاد کے ترجمان نے بتایا کہ صوبہ صعدہ میں بیلسٹک میزائل داغنے کے دو پلیٹ فارم تباہ کر دیے گئے۔ ایس پی اے 2 دن پہلے