منڈیاں اور سرمایہ کاری سعودی مرکزی بینک نے ترافیلکس کو کرنسی ایکسچینج کا لائسنس دے دیا، مجاز مراکز 64 ہو گئے سعودی مرکزی بینک (ساما) نے ترافیلکس کمپنی کو کرنسی کے کاروبار کا لائسنس جاری کیا، جس کے بعد مملکت میں لائسنس یافتہ ایکسچینج مراکز کی تعداد 64 ہو گئی۔ ایس پی اے 2 دن پہلے