ویزا اور اقامہ سعودی عرب: ایک ہفتے میں اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی پر 14,434 افراد گرفتار وزارت داخلہ کے مطابق 20 سے 26 اگست 2026 کے دوران ملک بھر میں مشترکہ مہم میں 14,434 افراد گرفتار اور 14,905 کو ملک بدر کیا گیا۔ ایس پی اے 29 اگست، 2026
ویزا اور اقامہ جوازات نے اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف 12,371 انتظامی فیصلے جاری کیے ایس پی اے 24 جون، 2026