کمیونٹیز اور ممالک شہباز شریف: ریاض ہوائی اڈے پر حوثی دہشت گرد حملے میں چھ پاکستانی زخمی وزیراعظم پاکستان کے مطابق ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے میں چھ پاکستانی شہری زخمی ہوئے اور سفارت خانہ رابطے میں ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو 3 دن پہلے