کھیل رونالڈو کا گول، النصر نے نیفتچی کو 3-1 سے ہرا کر اے ایف سی چیمپئنز لیگ ایلیٹ میں پہلی جیت حاصل کر لی اے ایف سی چیمپئنز لیگ ایلیٹ کے دوسرے راؤنڈ میں النصر نے ریاض میں ازبکستان کی ٹیم نیفتچی فرغانہ کو 3-1 سے شکست دی۔ ایس پی اے 3 دن پہلے