مقیم خدمات روضہ شریفہ کی زیارت: مردوں اور خواتین کے لیے روزانہ دو دو اوقات، بکنگ نسک ایپ سے مسجد نبوی میں روضہ شریفہ کی زیارت مردوں اور خواتین کے لیے روزانہ دو دو اوقات میں ہوتی ہے، جمعہ کے اوقات مختلف ہیں اور نسک ایپ پر بکنگ لازمی ہے۔ ایس پی اے کل
معاشرہ ستمبر میں 21,615,977 زائرین کی مسجد نبوی آمد، 1,449,791 نے روضہ شریفہ میں نماز ادا کی ایس پی اے کل