سعودی عرب اتحاد نے حرض کی جانب دہشت گرد حوثی گروہ کا داغا گیا بیلسٹک میزائل مار گرایا یمن میں قانونی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد نے بتایا کہ دہشت گرد حوثی گروہ کی جانب سے حرض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل روک کر تباہ کر دیا گیا۔ ایس پی اے 2 دن پہلے