حکومت اور فیصلے سعودی وزیر داخلہ کی ہدایت پر سول ڈیفنس کے 1036 اہلکاروں کی ترقی سعودی وزیر داخلہ کی ہدایت پر سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر جنرل نے مختلف شعبوں کے 1036 اہلکاروں کو اگلے رینک پر ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیے۔ ایس پی اے 22 گھنٹے پہلے