معیشت اور کاروبار سعودی بجٹ 2027 کا ابتدائی تخمینہ: اخراجات 1,392 ارب اور آمدنی 1,202 ارب ریال سعودی وزارتِ خزانہ کے ابتدائی بجٹ بیان کے مطابق 2027 میں خسارہ مجموعی قومی پیداوار کے تقریباً 3.6 فیصد کے برابر رہنے کا تخمینہ ہے۔ ایس پی اے 30 ستمبر، 2026