تقریبات الباحہ انار میلے کا 15واں ایڈیشن القریٰ میں شروع، 55 اسٹال لگ گئے الباحہ ریجن کے گورنریٹ القریٰ میں 15واں انار میلہ شروع ہو گیا ہے جس میں انار مصنوعات کے 55 اور پیداواری خاندانوں کے 8 اسٹال شامل ہیں۔ ایس پی اے 2 دن پہلے