دنیا عالمی موسمیاتی تنظیم: ال نینو ریکارڈ سطح تک پہنچ سکتا ہے، فروری 2027 تک جاری رہنے کا امکان عالمی موسمیاتی تنظیم کے مطابق ال نینو دسمبر میں عروج پر ہوگا اور فروری 2027 تک برقرار رہ سکتا ہے، اور یہ 1950 کے بعد کے طاقتور ترین واقعات میں سے ایک ہو سکتا ہے۔ ایس پی اے 6 دن پہلے