سعودی عرب اتحاد کی دہشت گرد حوثی گروہ کو روایتی کشتیوں کے ذریعے اسلحہ اسمگلنگ پر وارننگ اتحاد کی مشترکہ افواج کی کمان نے دہشت گرد حوثی گروہ کو سمندری راستے سے اسلحہ اسمگل کرنے کے لیے روایتی کشتیوں کے استعمال پر خبردار کیا ہے۔ ایس پی اے کل