سعودی عرب کے جازان ریجن میں آج شام موسلا دھار بارش ہوئی۔ بارش ریجن کے متعدد اضلاع کے علاوہ ان سے منسلک مراکز اور دیہات میں بھی ہوئی۔

جن اضلاع میں بارش ہوئی ان میں صامطہ، ہروب، احد المسارحہ، الطوال، ابو عریش، العیدابی، الریث، فیفا اور ضمد شامل ہیں۔