الشرق الاوسط اخبار کے مطابق امریکا کے وزیر توانائی کرس رائٹ نے عالمی پیٹرولیم کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے لیے اپنے ملک کی "غیر متزلزل" حمایت کا اعادہ کیا۔

اسی خطاب میں رائٹ نے مملکت کو نشانہ بنانے والے حملوں کی مذمت کی اور انہیں "بزدلانہ" قرار دیا۔