روزنامہ الشرق الاوسط کے مطابق سعودی عرب میں مصری سفارت خانے کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا ہے کہ مصری ایئر ہوسٹس عزہ رمزی کی میت قاہرہ بھیجنے کے سرکاری مراحل اب تکمیل کے قریب ہیں۔
مصری قونصل نے اخبار کو بتایا کہ میت کو کل مصری دارالحکومت منتقل کیے جانے کی توقع ہے۔
