مقیم خدمات مسجد الحرام میں طواف و سعی کے لیے گاڑیوں کی آن لائن بکنگ، یونیفائیڈ موبلٹی پلیٹ فارم سے سہولت حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والی اتھارٹی نے زائرین کو طواف و سعی کے لیے مفت، برقی اور دستی گاڑیاں آن لائن بک کرانے کی سہولت دی ہے۔ ایس پی اے 23 گھنٹے پہلے