ٹیکنالوجی اور سائنس سدایا نے معذور افراد کی قومی رجسٹری کو نیشنل ڈیٹا بینک سے منسلک کر دیا سدایا کے قومی ڈیٹا مینجمنٹ آفس کے سربراہ کے مطابق معذور افراد کی قومی رجسٹری اب 600 سے زائد سرکاری نظاموں کو جوڑنے والے نیشنل ڈیٹا بینک سے منسلک ہے۔ ایس پی اے کل