فن اور ثقافت ریاض میں روایتی کڑھائی کی 18 ماہ کی تربیت، ’ورث‘ نے درخواستیں طلب کر لیں رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس ’ورث‘ کے روایتی کڑھائی اپرنٹس شپ پروگرام کے لیے 1 نومبر تک درخواستیں دی جا سکتی ہیں، تربیت 3 جنوری 2027 سے ریاض میں شروع ہوگی۔ ایس پی اے کل