مزدوروں کے حقوق گورنر جدہ کا لیبر کورٹ کی کارکردگی کا جائزہ، عدلیہ کی خدمات کی تعریف جدہ کے گورنر شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلوی نے شہر کی لیبر کورٹ کے سربراہ سے ملاقات کی اور عدالت کے کام اور خدمات کے بارے میں بریفنگ لی۔ ایس پی اے کل