سعودی عرب اتحاد کا شہریوں سے صنعاء میں یمن پیٹرولیم کمپنی کی تنصیب خالی کرنے کا مطالبہ اتحادی افواج کی مشترکہ کمان نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے صنعاء میں یمن پیٹرولیم کمپنی کے الصباحہ مرکزی اسٹیشن کو خالی کر دیں۔ ایس پی اے 17 گھنٹے پہلے