حکومت اور فیصلے شاہ سلمان کی جانب سے سلطان عمان کو دوسرے خلیجی یورپی سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے سلطان ہیثم بن طارق کو تحریری پیغام کے ذریعے رواں ماہ سعودی عرب میں ہونے والے دوسرے خلیجی یورپی سربراہی اجلاس میں مدعو کیا ہے۔ ایس پی اے 17 گھنٹے پہلے