سیاحت اور طرزِ زندگی سعودی عرب کا پہلا بیچ آپریٹر لائسنس جاری، کنگ عبداللہ اکنامک سٹی کے 'یام' ساحل کو منظوری سعودی ریڈ سی اتھارٹی نے اعمار دی اکنامک سٹی کو مملکت کا پہلا بیچ آپریٹر لائسنس جاری کر دیا، جس کے تحت کمپنی کنگ عبداللہ اکنامک سٹی کا 'یام' ساحل چلائے گی۔ ایس پی اے کل