ویزا اور اقامہ خطبۂ عرفہ کا 50 سے زائد زبانوں میں ترجمہ: عالمی یومِ ترجمہ پر حرمین کی ترجمہ خدمات عالمی یومِ ترجمہ پر حرمین اتھارٹی نے بتایا کہ حرمین شریفین کے خطبات کا 10 سے زائد اور خطبۂ عرفہ کا 50 سے زائد زبانوں میں ترجمہ کیا جاتا ہے۔ ایس پی اے 30 ستمبر، 2026